(ترتیب برائے احکامات (الگورتھم

Algorithms

کمپیوٹر پروگرامر یا کوڈر بننے کے لیے پروگرامنگ اور معلوماتی ساخت کے علاوہ ایک اور ضروری مہارت الگورتھم ہے ، جس میں پروگرام کی ہدایات مناسب ترتیب میں لکھی جاسکتی ہیں۔ یہ کورس فلو چارٹس اور متبادل کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے پروگرامنگ کی وضاحت کرتا ہے ، لہذا سیکھنے والا اگر کمپیوٹر کی زبان پہلے سے جانتا نہ بھی ہو تو بھی آرام سے سمجھ سکتا ہے۔

To become a computer programmer or coder, the one skill other than programming and data structures is Algorithms, which is the proper sequence in which program instructions can be written. This course explains programming using flow-charts and pseudo-code, so learner can understand even if they do not have any prior knowledge of a computer language.